عالمی شہرت یافتہ کامیڈین مسٹر بین 40 سال بعد اسٹیج پر واپسی کیلئے تیار
مسٹر بین کے نام سے مشہور عالمی شہرت یافتہ کامیڈین روون اٹکنسن 40 سال بعد ایک بار پھر اسٹیج پر جلوہ گر ہوں گے۔
کامیڈی کردار مسٹر بین کے حوالے سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار روون اٹکنسن 40 سال بعد اپنے پہلے ویسٹ اینڈ کامیڈی اسکیچ شو میں…

