ضلع سوات کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلامیہ جاری
پشاور:
خیبر پختونخوا حکومت نے کابینہ کے فیصلے کے مطابق ضلع سوات کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا۔
صوبائی محکمہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق ضلع اپر سوات کا ہیڈ کوارٹر مٹہ ہوگا، جبکہ سوات کا ہیڈ کوارٹر گل کدہ تحصیل بابوزئی…