صدر مملکت اور وزیراعظم کا پاک فضائیہ کے شہداء کو خراج عقیدت
یوم فضائیہ پر صدر مملکت اور وزیراعظم نے پاک فضائیہ کے شہداء کو خراج عقیدت اور افسران و جوانوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
اپنے الگ الگ پیغامات میں صدر آصف زرداری نے پاک فضائیہ کی شاندار کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ پاک فضائیہ نے…