صحافی مطیع اللہ جان کے کیس میں اصل منشیات فرانزک رپورٹ گم ہو گئی
اسلام آباد:
صحافی مطیع اللہ جان کے کیس میں اصل منشیات کی فرانزک رپورٹ گم ہو گئی ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت کو اسلام آباد پولیس کی جانب سے اس معاملے سے باضابطہ آگاہ کیا گیا، جس کے بعد پولیس نے فرانزک رپورٹ کی فوٹو کاپیز عدالت میں جمع کرا…