پاکستان نے ایک بار پھر ایران پر حملے رکوا دیے، ٹرمپ کا سیز فائر میں توسیع کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی درخواست پر ایران پر حملے روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں امریکی صدر نے کہا کہ پاکستانی قیادت نے ان سے ایران پر حملہ نہ کرنے کی درخواست…