شکست خوردہ جماعتیں نتائج تسلیم کرنے کے بجائے انتشار کی سیاست کر رہی ہیں:عظمیٰ بخاری
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ شکست خوردہ جماعتیں انتخابی نتائج کو تسلیم کرنے کے بجائے انتشار کی سیاست کر رہی ہیں۔
صوبائی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ خواتین نے بھی پولنگ کے…