شزا فاطمہ کا پی ٹی آر او ترمیمی بل 2026 میں تبدیلی کا اشارہ
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ ٹیلی کمیونیکیشن سے متعلق مجوزہ بل میں شامل بعض الفاظ کی مزید وضاحت ضروری ہے، اور اسی مقصد کے تحت اس میں مناسب ترامیم کی جائیں گی تاکہ کسی بھی قسم کی غلط فہمی پیدا نہ…