شدید بارشوں کا خطرہ: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی تمام متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے حالیہ شدید بارشوں کے باعث مختلف دیہات اور بالائی علاقوں میں ممکنہ سیلابی صورتحال اور ندی نالوں میں طغیانی کے خطرے کے پیش نظر تمام متعلقہ محکموں اور اداروں کو ہائی الرٹ رہنے اور فوری حفاظتی اقدامات یقینی…