شاپنگ سینٹر کی پہلی منزل میں خوفناک آتشزدگی
کلفٹن تین تلوار کے قریب شاپنگ سینٹر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، عمارت کی پہلی منزل پر کپڑے اور مختلف اشیاء کی سیکڑوں دکانیں ہیں۔
اس حوالے سے فائر بریگیڈ حکام نے بتایا کہ آگ کلفٹن میں 4 منزلہ عمارت کے پہلے فلور میں لگی ہے، فائر بریگیڈ کی…