سی سی پی نے رانی پور شوگر ملز کے حصول کی منظوری دے دی
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان نے ساخ فارما لمیٹڈ اور یونائیٹڈ ایتھانول انڈسٹریز لمیٹڈ کو رانی پور شوگر ملز (پرائیویٹ) لمیٹڈ میں اکثریتی حصص حاصل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
سی سی پی کے مطابق رانی پور شوگر ملز چینی کی پیداوار کے ساتھ اس سے جڑی…