سیلاب سے متاثرہ گلگت بلتستان میں ہنگامی اقدامات، وزیراعلیٰ کا ہیلی کاپٹر سروس اور سڑکوں کی فوری…
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے حالیہ بارشوں اور سیلابی صورتحال کے بعد ریلیف اور بحالی کے کاموں کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اعلیٰ سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب کے باعث جن دور دراز علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے، وہاں…