سیز فائر معاہدہ صحیح سمت میں پہلا قدم ، افغان سرزمین سے دہشتگردی کے سدباب کیلئے اقدامات ضروری ہیں ،…
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف دہشت گردی روکنے کے لیے مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔
دوحہ میں ہونے والے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے ایکس پر لکھا کہ یہ درست سمت میں…