سہ ملکی سیریز سے ایک ٹیم کی دستبرداری ، پی سی بی نے نئی ٹیم سے رابطہ کرلیا؟جانئے
لاہور: افغانستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی سیریز سے دستبرداری کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متبادل ٹیم کے طور پر زمبابوے کرکٹ بورڈ سے رابطہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے زمبابوے کو سیریز میں شامل…

