سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت 3 ماہ تک بجلی مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 3 ماہ تک مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے صارفین پر 34 ارب روپے کا بوجھ منتقل کرنے کی درخواست پر نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔
قومی سطح پر یکساں ای فائلنگ نظام کے…