سہیل آفریدی کی قیادت میں لانگ مارچ آج رات پشاور پہنچے گا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کا 4 اکتوبر کو لکی مروت سے شروع ہونے والا لانگ مارچ آج رات پشاور پہنچے گا، جبکہ لانگ مارچ اس وقت کوہاٹ میں موجود ہے۔
کے پی میں علیحدہ سکیورٹی پالیسی کی کوئی گنجائش نہیں،…

