سٹیٹ بینک نے بغیر قانونی اجازت بینک اکاؤنٹس بلاک کرنے سے روک دیا
عدالتی حکم پر سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملک بھر کے بینکوں کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے، جس میں واضح کیا گیا ہے کہ غیر ارادی اور احتیاطی پابندیوں کے باعث بھی اکاؤنٹ ہولڈرز کو نقصان نہیں پہنچنا چاہیے۔
سٹیٹ بینک کے مطابق کسی بھی بینک…