سٹار بیٹر بابر اعظم اور شاہین آفریدی کے بیٹے کے درمیان خوبصورت لمحہ سوشل میڈیا پر وائرل
دونوں کھلاڑی پی ایس ایل کے میچ میں ایک دوسرے کے مدِمقابل تھے، جہاں شاہین آفریدی کے اہلِخانہ بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے اور ان کے ننھے بیٹے عالیار بھی اپنے والد کو سپورٹ کرنے آئے تھے۔
میچ کے اختتام پر بابر اعظم کو ننھے عالیار آفریدی کے…