سوات؛ انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ میں لیویز اہلکار شہید، وزیر داخلہ کا خراجِ عقیدت
اسلام آباد:
وفاقی وزیر داخلہ نے سوات میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجے میں شہید ہونے والے لیویز اہلکار کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
سوات کے علاقے مٹہ میں انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں لیویز اہلکار عبدالکبیر…