سعودی عرب نے پائپ لائن پر عراقی ملیشیا کے ڈرون حملوں کے بعد یورپ کو خام تیل کی سپلائی روک دی
ریاض: سعودی ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر عراقی ملیشیا کے ڈرون حملوں کے بعد سعودی عرب نے یورپ کو خام تیل کی سپلائی روک دی۔
گزشتہ دنوں سعودی وزارت خارجہ نے کہا تھا کہ ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر عراق سے ڈرون حملے کیے گئے، جن کے نتیجے میں…