سری لنکا کو شکست، فخر زمان کی شاندار سنچری، پاکستان نے سہ ملکی سیریز جیت لی
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں سہ فریقی سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان نے نہ صرف ون ڈے فائنل میں سب سے بڑے ہدف کے تعاقب کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ بلکہ 16 سال بعد تین ملکی ون ڈے سیریز میں کامیابی بھی…

