سال 2026 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ
سال 2026 کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے، ایف بی آر نے ڈیڈ لائن گزرنے کے بعد گوشوارے جمع کرانے والوں پر بھاری جرمانے عائد کرنے کا عندیہ دے دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق تاخیر سے ریٹرن جمع کرانے پر جرمانہ ایک ہزار روپے سے بڑھا…

