سائیکل پر دنیا کی سیر کو نکلا جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی لٹ گیا
اسلام آباد: سائیکل پر دنیا کا سفر کرنے والا ایک جرمن شہری اسلام آباد پہنچتے ہی واردات کا شکار ہو گیا۔
ذرائع کے مطابق فلپ سام نامی جرمن شہری نے رات گزارنے کے لیے تھانہ کھنہ کے علاقے میں اسلام آباد ایکسپریس وے کے قریب کیمپ قائم کیا تھا۔…