رکشہ ڈرائیور کے ساتھ دوران واردات بدفعلی ؛ مقدمہ درج
تھانہ لدھے والا وڑائچ کے علاقے میں رکشہ ڈرائیور کے ساتھ دوران واردات جنسی زیادتی ہوئی ۔
پولیس کے مطابق گدھا گاڑی پر سوار ڈاکوؤں نے رکشہ ڈرائیور کو لوٹنے کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،لوٹ مارکے بعد 2 ڈاکوؤں نے قریبی کھیتوں میں لیجا کر…