روسی صدر پیوٹن نے امریکا سے کشیدگی کم کرنے کیلئے ایران کو معاونت کی پیشکش کر دی
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کے لیے ایران کو معاونت کی پیشکش کر دی۔
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے روسی ہم منصب ولادیمیر پیوٹن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس کے دوران روسی صدر نے کہا کہ جامع اسٹریٹیجک شراکت داری…

