راجہ شاہد حسین ڈائریکٹر جنرل سیاحت و آثار قدیمہ آزاد کشمیر تعینات
آزاد جموں و کشمیر کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق تبادلوں و تقرریوں میں نرمی کرتے ہوئے سینئر موسٹ ایڈیشنل سیکرٹری بی ایس 19 راجہ شاہد حسین کو محکمہ سیاحت و آثار قدیمہ میں ڈائریکٹر جنرل تعینات کردیا گیا…