دہشتگردی کو محرومی سے کیسے جوڑا جاسکتا ہے؟ وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ بندوق اٹھائے اور قتل و غارت کا سلسلہ شروع کر دے۔
صوبائی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ گزشتہ 30 برسوں سے ریاست کے خلاف منظم انداز میں…