دھرتی کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے، مراد علی شاہ
مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ شدید گرمی، سیلاب اور ماحولیاتی خطرات لاکھوں افراد کو متاثر کر چکے ہیں، جبکہ جنگلات کی کٹائی اور ایکوسسٹمز کی تباہی ایک خطرناک رجحان ہے۔ ان کے مطابق صحت مند ایکوسسٹمز ہی خوشحال انسانوں اور مضبوط مستقبل کی ضمانت ہیں۔…