دھاندلی کا الزام ! راولپنڈی کی اہم شخصیت اچانک بیرون ملک دور ے پر! اصل کہانی کیا؟
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ریجنل پولیس آفیسر (آر پی او) راولپنڈی سید خرم علی چھٹی پر بیرون ملک روانہ ہو گئے۔
ترجمان آر پی او راولپنڈی کے مطابق سید خرم علی 15 روز کی چھٹی پر بیرون ملک گئے ہیں، آرپی او راولپنڈی خرم علی 16 فروری کو ہی رخصت پر…