دوبارہ گنتی میں کامیاب لیگی امیدوار کا نوٹی فکیشن معطل
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے گوجرنوالہ میں دوبارہ گنتی کے نتیجے میں کامیاب قرار دیئے گئے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی کامیابی کا نوٹی فکیشن معطل کردیا۔
ن لیگی رہنمااظہرقیوم این اے 81 سے کامیاب قرار پاے تھے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد…