دنیا کی آدھی آبادی تقریباً خواتین کی ہے، ہمیں انہیں آگے بڑھنے کا حق دینا چاہیے: اٹارنی جنرل
اٹارنی جنرل پاکستان بیرسٹر منصور عثمان اعوان نے کہا ہے کہ دنیا کی آدھی آبادی خواتین کی ہے، ہمیں انہیں آگے بڑھنے کا حق دینا چاہیے۔
گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی اسکول میں ہائی ایچیورز 2026 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ طلبہ نے…

