خیبر پختونخوا میں سرکاری فنڈز کے اجراء کے طریقہ کار کو مزید سخت بنانے کا فیصلہ
پشاور: خیبر پختونخوا میں سرکاری فنڈز کے اجراء کے طریقہ کار کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے تحت مجاز اتھارٹی کی پیشگی منظوری کے بغیر ایس اے پی (سیپ) سسٹم میں فنڈز درج کرنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ اس کے علاوہ فنڈز کے اجراء میں…

