خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتِ حال پر پی ٹی آئی جواب دہ ہے: طارق فضل چودھری
وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی اولین ترجیح عوام کا تحفظ اور خیبرپختونخوا میں امن کا قیام ہے۔
انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن ایک سینئر سیاستدان ہیں اور دہشت…

