خیبرپختونخوا: خستہ حال اسکولوں میں تدریسی عمل فوری روکنے کا حکم
پشاور: خیبرپختونخوا میں خستہ حال اسکولوں میں تدریسی عمل فوری طور پر روکنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔
محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے خستہ حال اسکولوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران (ڈی ای اوز)، ہیڈ…

