خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشتگرد ہلاک
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 11 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان، بنوں اور بلوچستان کے ضلع خضدار میں انٹیلی جنس…