خدیجہ شاہ نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جیل میں اصلاحات کے لیے تشکیل دی گئی ذیلی کمیٹی کو عمران خان تک رسائی نہ مل سکی، جس پر کمیٹی کی اہم رکن خدیجہ شاہ نے چیف جسٹس کو خط ارسال کردیا۔
خدیجہ شاہ کی جانب سے چیف جسٹس کو لکھے گئے خط میں کہا گیا…