حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے ،چینی مہنگی ہو گئی ،کتنی ؟ جانیں
چینی کی قیمتوں میں اضافہ نہ ہونے کے وفاقی حکومت کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے، وفاقی ادارہ شماریات نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دو ہفتے کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 10 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
حکومتی اعداد…