حکومت پنجاب کا عوامی تحفظ کیلئے اہم فیصلہ، عید الاضحیٰ پر عارضی مکینیکل جھولوں پر پابندی
حکومت پنجاب نے عید الاضحیٰ کے دوران عوامی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔
ڈان نیوز کے مطابق پنجاب میں عید کی تعطیلات کے دوران عارضی طور پر نصب کیے جانے والے مکینیکل جھولوں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جبکہ تفریحی پارکس میں…