حکومت بجلی بلوں، پٹرول لیوی کے ذریعے عوام پر مسلسل بوجھ ڈال رہی ہے: حافظ نعیم الرحمان
ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے حکومت کی معاشی، تعلیمی اور عوامی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں امیر اور غریب کے لیے الگ الگ تعلیمی نظام موجود ہے، حالانکہ معیاری تعلیم ہر…