حنا پرویز بٹ کی باتیں حکومت کیلئے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں: عظمیٰ بخاری
عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وہ اس بات پر تبصرہ نہیں کرنا چاہتیں کہ حنا پرویز بٹ کتنی سنجیدہ ٹوئٹس کرتی ہیں، تاہم ن لیگی ایم پی اے ناسمجھی میں بعض اوقات ایسی باتیں کرجاتی ہیں جو بعد میں ان کے لیے مسئلہ اور حکومت کے لیے شرمندگی کا باعث بنتی ہیں۔…

