حماس نے یرغمالیوں کی لاشیں واپس نہ کیں تو امن معاہدے میں شامل ممالک کارروائی کرینگے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس نے یرغمالیوں کی لاشیں واپس نہ کیں تو امن معاہدے میں شامل دیگر ممالک کارروائی کریں گے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ میں موجود یرغمالیوں کی واپسی کے حوالے…