حقدار صارفین کیلئے سبسڈی آئندہ سال بھی جاری رہے گی، وفاقی وزیر توانائی
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سبسڈی فراہم کر رہی ہے اور یہ سہولت آئندہ سال بھی جاری رکھی جائے گی۔
وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر…