حافظ نعیم الرحمان کا پٹرولیم لیوی کیخلاف وفاقی آئینی عدالت سے رجوع
درخواست میں نئی متعارف کردہ ’’کلائمیٹ سپورٹ لیوی‘‘ کو بھی چیلنج کیا گیا ہے۔
پٹرولیم لیوی اور کلائمیٹ سپورٹ لیوی کے خلاف وفاقی آئینی عدالت میں ایڈووکیٹ عمران شفیق کے ذریعے آئینی درخواست دائر کی گئی۔
درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے…