جی سیون سربراہی اجلاس میں دلچسپ لمحات، کھلے مائیک نے بھی کئی راز کھول دیے
فرانس میں ہونے والے جی سیون اجلاس کے دوران عالمی رہنماؤں کے درمیان دلچسپ اور ہلکے پھلکے لمحات دیکھنے میں آئے، جہاں سنجیدہ سفارتی ماحول کے ساتھ ساتھ غیر رسمی گفتگو اور مزاح نے بھی محفل کو یادگار بنا دیا۔
اجلاس میں اس وقت قہقہے گونج اٹھے…