جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان مینز ٹیم نے قازقستان کو صفر کے مقابلے میں 15گول سے ہرا دیا
جونیئر ایشیا کپ ہاکی میں پاکستان مینز ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے قازقستان کو 15-0 سے شکست دے دی۔
چین میں جاری جونیئر ہاکی ایشیا کپ کے پول بی کے میچ میں پاکستان نے قازقستان کے خلاف کھیل کے آغاز سے ہی برتری قائم رکھی اور 15…