جنگ بندی اتفاق رائے میں لبنان شامل تھا، سلامتی کونسل میں پاکستانی نمائندےکی تصدیق
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے نمائندے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جنگ بندی کے اتفاقِ رائے میں لبنان بھی شامل ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق سلامتی کونسل میں پاکستانی نمائندے نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی…