جرمن خاتون بن کر شہریوں سے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کا فراڈ کرنے والا گینگ گرفتار
سوشل میڈیا پر جرمن خاتون بن کر شہریوں سے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کا فراڈ کرنے والا گینگ گرفتار کرلیا گیا۔ این سی سی آئی اے کے مطابق ملزمان نے شہریوں سے جرمنی میں کاروبار کروانے کا جھانسہ دے کر رقم ہتھیائی۔
نایاب مہمان پرندہ وائٹ سی ایگل 155…

