جامعہ کراچی میں فیل طلبہ کو خلاف ضابطہ پاس کرنے کا اسکینڈل منظر عام پر آگیا
جامعہ کراچی کے لاء کالجوں کے تقریباً 150 فیل طلبہ کو خلاف ضابطہ پاس کرنے کا اسکینڈل سامنے آگیا۔
تفصیلات کے مطابق این ای ڈی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر طفیل جوکھیو، جنہیں جامعہ کراچی کا قائم مقام وائس چانسلر مقرر کیا گیا تھا، نے…

