توانائی بحران! پیٹرول سبسڈی کیلئے ایپ تیار
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے توانائی بحران کے پیشِ نظر کم آمدن والے افراد کو ریلیف دینے کیلئے پیٹرول سبسڈی پروگرام پر کام تیز کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی نے پیٹرول سبسڈی کی فراہمی کیلئے ایک موبائل ایپ تیار کر لی…