ترکیہ میں عالمی ملٹری ڈرون مقابلے میں پاکستان کی دوسری پوزیشن
انٹرنیشنل ملٹری ڈرون مقابلے میں میزبان ملک ترکیہ نے پہلی، پاکستان نے دوسری جبکہ اٹلی نے تیسری پوزیشن حاصل کی، فرانس چوتھے نمبر پر رہا۔
مقابلے کے دوران شریک پائلٹس کی مہارت، رفتار اور رکاوٹوں پر مشتمل ٹریک پر ڈرون اڑانے کی صلاحیتوں کا…

