تجارتی خسارہ تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گیا، 11 ماہ میں 34 ارب ڈالر نقصان
ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران برآمدات 27 ارب 90 کروڑ ڈالر سے زائد رہیں، جبکہ اسی عرصے میں درآمدات 62 ارب 66 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔
اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں برآمدات میں 5.61 فیصد…